the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)بی ایڈ کے لئے اہلیتی امتحان ایڈ سیٹ کو 30 مئی کو منعقد کیا جائیگا ۔ ایڈ سیٹ کنوینر نما وینکٹ راؤ کے مطابق ریاست بھر میں 42شہروں کے



349امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ یہ امتحان 11بجے دن تا دو پہر 1بجے تک منعقد ہوگا۔ انہوں نے امیدواروں کو ہدایت دی کہ وہ قبل از وقت یعنی 10 بجے ہی امتحانی مرکز پر پہونچ جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.